مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے دار الحکومت میں نامعنوم مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1882453
آپ کا تبصرہ